Social

چینی شخص نے اپنے جسم کو 140 پاؤنڈ وزنی شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا


ایک چینی نڈر شخص نے گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنی جسم کو 140 پاؤنڈ سے وزنی زندہ شہد کی مکھیوں سے ڈھانپ لیا۔
روان لیانگمنگ نے چین کے جیانگسی صوبے کے ییچن شہر میں 140 پاونڈ سے زیادہ وزنی شہد کی مکھیوں کی کئی بالٹیاں اپنے سر پر انڈیل لیں۔

لیانگ نے 140 پاؤنڈ اور 6.95 اونس وزنی مکھیوں سے خود کو ڈھانکا۔ یہ اتنی زیادہ مکھیاں تھی کہ انہوں نے آرام سے لیانگ کو ورلڈ ریکارڈ کا حق دار بنا دیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv