Social

انڈیا: کورونا وائرس کے دور میں تبلیغی اجتماع غلط تو کمبھ کا میلہ ٹھیک کیوں؟

انڈیا (نیوزڈیسک ) انڈیا کے علاقے ہریدوار میں ہندوؤں کا سب سے بڑا کمبھ میلہ جاری ہے جس میں 10 سے 14 اپریل کے درمیان 1701 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔ اس وقت ملک میں پیش آنے والے واقعات کی دو الگ الگ ٹائم لائنز نظر آ رہی ہیں۔ ایک موت اور مایوسی سے منسلک واقعات کا سلسلہ ہے تو دوسری کا تعلق عقیدے، تہوار اور اجتماعات سے ہے۔

اس دوسرے سلسلے سے سیاسی رہنماؤں کو کوئی پرہیز نہیں ہے۔ اس اجتماع کو وہ محفوظ سمجھتے ہیں کیونکہ اس میں شامل افراد پر اوپر بیٹھے دیوتا اپنی مہربانی برسا رہے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv