لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے جیسے کمزور حریف کے سامنے بیٹنگ میں بے بس دکھائی دی ہے۔ ٹیم کو ہمیشہ بیٹنگ میں مڈل آرڈر یا پھر ٹاپ آرڈر کی پریشانی رہی یے چاہے جنوبی افریقہ سریز ہو یا موجودہ زمبابوے سیریز ،گرین شرٹس نے اکثر مڈل آرڈر کی پریشانی جھیلی ہے۔ جنوبی افریقہ میں ٹیم بڑی معرکہ آرائی کے بعد جیتی ریی ہے یہاں تک کہ آسان میچز کو بھی بڑا مشکل بنایا جاتا رہا ہے۔
پاکستان کی زمبابوے کے خلاف دشواری کو دیکھ لگ رہا تھا کہ محم
Comments