ہرارے (نیوزڈیسک) تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یاد رہے کہ پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا اور دوسرے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز 1-1سے برابر کر دی تھی ۔
شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 29 اپریل سے 3 مئی جب کہ دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائے گا۔
دورہ میں شامل تمام میچز ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔
Comments