چین نے اپنا وکی پیڈیا تیار کرنے کے لیے 20ہزار دانشور بھرتی کر لیے، چینی وکی پیڈیا اگلے سال لانچ کیا جائے گا۔وکی پیڈیا میں عام افراد بھی ایڈیٹنگ کر سکتے ہیں لیکن چینی وکی پیڈیا ميں عام افراد ایسا نہیں کر سکیں گے ۔چین میں ’بائیڈو بائیکے‘کے نام سے پہلے بھی ایک انٹرنیٹ انسائیکلوپیڈیا موجود ہے لیکن اسے عام افراد ایڈٹ کر سکتے ہیں۔
Comments