Social

ایف بی آر ، پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی ، ایک ارب 9 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس عائد کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے پاک عرب ہائوسنگ سوسائٹی پر ایک ارب 9 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس عائد کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق پاک عرب سوسائٹی کی انتظامیہ نے آمدن چھپا کر خفیہ ٹرانزیکشن کیں،سوسائٹی انتظامیہ نے سال 2016ء میں اربوں روپے کی خفیہ ٹرانزیکشن کی تھیں۔ایف بی آر کی جانب سے 3 ارب 66کروڑ روپے کی ٹرانزیکشن کا سراغ لگا کر چھان بین شروع کی گئی تھی۔ایف بی آر نے پاک عرب سوسائٹی کی انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے ایک ماہ کی مہلت دیدی ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv