Social

لاہور، تندور مالکان روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا،صدرتندورمالکان ایسوسی ایشن

لاہور(نیوز ڈیسک) تندور مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا ۔
تندورمالکان نے روٹی کی قیمت بڑھا کر اسے بارہ روپے کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔صدرتندورمالکان ایسوسی ایشن آفتاب گل نے کہا ہے کہ آٹا مہنگا ہونے سے روٹی آٹھ روپے میں فروخت نہیں کرسکتے ،آٹے کی قیمت بڑھنے سے بارہ روپے کی روٹی فروخت ہوگی ۔ڈپٹی کمشنر نے اس معاملے پر میٹنگ طلب کر لی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv