Social

ٹریکٹر چلانے کی مہارت رکھنے والا5سالہ چینی بچہ

چین کی کاریگری اور جدید ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں ایسا تہلکہ مچا رکھا ہے کہ یہاں ہونے والے کسی بھی واقعے یا بننے والی کسی بھی حیرت انگیز ایجاد پر آنکھ بند کر کے یقین کیا جاسکتا ہے۔چینی 5سالہ بچہ ابھی سے کام پر لگ چکا ہے اور کام بھی ایسا جس کرتے ہوئے بڑے بڑے گھبراجائیں۔لان ژنگ نامی ننھا سا بچہ تعمیراتی شعبے میں ٹریکٹر ڈرائیونگ کرتا ہے اور عمارتوں کی تعمیر میں استعمال ہونے والی بجری اور مٹی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے۔ننھے میاں کی ٹریکٹر ڈرائیونگ کا یہ شاندار اور حیرت انگیز مظاہرہ دیکھتے ہوئے صرف اتنا ہی کہا جاسکتا ہے کہ یہ چین ہے جہاں سب کچھ ممکن ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv