Social

تیز ترین مرچیں کھانے کامقابلہ چٹورے نوجوان نے جیت لیا

کچھ لوگ اتنے چٹورے ہوتے ہیں کہ جب تک تیز مصالحے کے چٹ پٹے کھانے نہ کھالیں کھانے کا مزہ ہی محسوس نہیں ہوتا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والی لڑکے نے تیز ترین مرچیں کھانے کا مقابلہ جیت کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔لندن میں کلفٹن چلی کلب کی جانب سے مرچیں کھانے کا انوکھا مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں مقابلے میں شریک 10 شرکاء کو دنیا کی 13تیز ترین مرچیں کھانی تھیں۔عام مرچ سے کئی گنا تیز ان مرچوں کو کھانے کے مقابلے میں شرکاء نے حصہ لیاجن میں تین لڑکیاں بھی شامل تھیں جبکہ ان میں موجود ایک لڑکے نے مقابلہ جیت کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔تیز ترین مرچیں کھاکراس لڑکے کے چھکے تو چھوٹ گئے لیکن اس کی آنکھوں سے جیت کی خوشی کے تو نہیں اس مرچ کی تیزی سے ضرور آنسو نکل آئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv