Social

دنیا کا سب سے بڑا دل نما ہیرا نمائش کیلئے پیش

دنیا کا سب سے بڑا اور نایاب ہارٹ شیپ ہیرا نمائش کے لئے پیش کردیا گیا ہے، جس کی چمک اور دھمک نے شائقین کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔ماہرین کے مطابق اس قیمتی ہیرے کا وزن 92قیراط ہے، جبکہ اس کی قیمت کا انداز ہ20ملین ڈالر تک لگایا گیا ہے۔واضح رہے’la legende'‘نامی یہ ہیرا رواں ماہ جنیوا میں کرسٹیزآکشن ہاؤس کے تحت نیلام کیا جائے گا۔اس ہیرے کو قیمتی موتیوں کے ساتھ پرو کر ایک ہار کی شکل میں تیار کیا گیا ہے۔واضح رہے یہ نیلامی رواں ماہ17مئی کو منعقد کی جائے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv