Social

قطر کا پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان

قطر (نیوز ڈیسک) : قطر نے پاکستانیوں کے لیے آن ارائیول ویزا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستانیوں کے لیے ٹورسٹ ویزا کی آن ارائیول سہولت کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے قطری حکومت کی جانب سے تحریری احکامات بھی جاری کر دئے ہیں جبکہ اس ضمن میں پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ آن ارائیول ٹورسٹ ویزا کے لیے 100 قطری ریال فیس ادا کرنا ہو گی۔ آن ارائیول ویزا کے لیے چھ ماہ تک کارآمد پاسپورٹ اور ریٹرن ٹکٹ کی شرط ہو گی۔ آن ارائیول ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے کورونا ویکسی نیشن جبکہ بچوں کے لیے پولیو ویکسی نیشن کی شرط لازمی قرار دی گئی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv