Social

دنیا کے امیروں کیلئے اڑتا محل آ گیا

آسائشیں نوابوں والی ہیں تو کرایہ بھی نوابوں والا ہے، دنیا کے امیروں کے لیے اڑتا محل آگیا، لندن میں پرائیوٹ جیٹ نمائش کے لیے پیش کردیا گیا، سفر کرنا ہے تو ایک گھنٹے کا 27لاکھ سے زیادہ کرایہ ادا کرنا ہوگا۔شاہانہ اسٹائل اور کلاس لیے دنیا کے رئیسوں کے لیے اڑتا ہوا محل منظر عام پر آیا ہے، جس میں ایک دنیا آباد ہے۔وی وی آئی پی ڈریم لائنرB787 جہاز پرائیوٹ جیٹ میں بدل دیا گیا ہے، دنیا کے سب سے مہنگے پرائیوٹ جیٹ کی لندن میں نمائش کی گئی۔جیٹ میں لگژری بیڈروم، لاؤنج، واش رومز اور ڈائننگ ہال، سیٹوں سے لے کر، کھانے کے برتنوں تک ہر چیز سے نوابی انداز جھلکتا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv