Social

ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں، کرکٹر بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا ،جو جان لیوا ثابت ہوا: پی سی بی

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کرگئی ہیں ۔ پی سی بی کراچی ریجن کی ویمن کرکٹر بینا مجید انتقال کر گئیں ۔ مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بینا مجید کو دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن ڈائر 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، مرحوم ملک کے معروف صنعت کار اور کرکٹ کے سرپرست تصور کیے جاتے تھے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبدالرحمن ڈائر 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کا شمار کرکٹ کے سرپرستوں میں کیا جاتا تھا۔ مرحوم ملک کے معروف صنعت کار بھی تھے۔ ان کے گھر میں بنی وکٹ پر اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اور سابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد سمیت دیگر معروف کرکٹرز پریکٹس کیا کرتے تھے۔ 1936ء میں احمد آباد، گجرات (بھارت) میں پیدا ہونے والے عبدالرحمن ڈائر کے والد رمضان ڈائر اور بیٹا ہمایوں ڈائر بھی کر


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv