Social

آسٹریلیا میں کوالہ کی سڑک پر کیٹ واک

آسٹریلیا میں ایک سڑک پر اس وقت ایک انوکھی اور دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک کوالہ چہل قدمی کرتے ہوئے سڑک کے بیچوں بیچ آ پہنچا۔کسی حسینہ کی طرح کیٹ واک کرتا ہوا یہ کوالہ اپنی دھن میں مگن سڑک پر ٹہل رہا ہے جبکہ دوسری جانب سڑک پر اس کی آمد کے باعث ٹریفک کا نظام بھی کچھ دیر کے لیے رک گیا ۔سڑک پر آتی ہوئی گاڑیوںکو اس صورت حال کے باعث اپنی رفتار کم کرنی پڑی تاکہ کوالہ محفوظ رہ سکے، جس کے بعد ایک پولیس اہلکار نے کوالہ کو اپنی حفاظت میں سڑک پار کرائی۔اس دوران اس واقعے کو کچھ منچلوں نے اپنے کیمروں میں محفوظ کر لیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv