Social

کیرالہ: ساڑھے6 ہزار خواتین کا ایک جیسے لباس میں رقص

کیرالہ میں ساڑھے چھ ہزارخواتین نےایک جیسے لباس پہنے روایتی رقص کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔بھارتی ریاست کیرالہ میں 21 مختلف ریاستوں کی6 ہزار 582 لڑکیوں اور خواتین نے ایک جیسا لباس پہن کر 16منٹ تک روایتی رقص کاشاندار مظاہرہ کیا ۔ان خواتین نے نہ صرف شائقین کو محظوظ کیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروالیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv