Social

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زور دار دھماکہ۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کا امن ایک مرتبہ پھر خراب کرنے کی کوشش کی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں بدھ کی شام کو زور دار دھماکہ ہوا۔

دھماکہ سریاب روڈ کے علاقے میں ہوا۔ دھماکے کے ذریعے سریاب روڈ پر گشت میں مصروف پولیس کے ایگل اسکواڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، تاہم آخری اطلاعات تک دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv