Social

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی،امریکی حکام

امریکا نے فرانس کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا دعویٰ کر دیا۔دو امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے روسی ہیکرز نے ایمانوئل ماکروں کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کے لیے ای میلز اور دستاویزات جاری کیں ۔امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ ایڈمرل مائیک راجرز نے سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بریفنگ کے دوران دعویٰ کیا کہ فرانسیسی انتخابات کے دوران روس سے وابستہ ہیکرز نے نومنتخب صدر ایمانوئل ماکروںکی انتخابی مہم کے دوران انہیں نقصان پہنچانے کے لیے ان کی ای میلز اور دیگر دستاویزات چوری کرکے انہیں جاری کیا ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv