Social

نکارا گوا میں ایک عامل نے خاتون کی جان لے لی

مغربی ممالک میں بھی جعلی عاملوں کی کمی نہیں، نکارا گوا میں ایک عامل نے خاتون کی جان لے لی۔لاطینی امریکا کے ملک نکاراگوا میں مذہبی عامل اور اس کے چار چیلوں کو قید کی سزا سنادی گئی۔ان پر الزام ہے کہ انہوں نےخاتون کا جن نکالنے کے لیے اسے برہنہ کرکے آگ میں پھینک دیا تھا جس کے باعث وہ جھلس کر مرگئی۔کیس کی سماعت کے دوران عامل نے اس بات کا اعتراف کیا کہ انہوں نے خاتون کو ایک ہفتے تک بھوکا پیاسا رکھا جس کے بعد اسے آگ میں پھینک دیا گیا تھا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 23 سالہ عامل کو تیس سال جبکہ اس کے چار چیلوں کو چھ چھ سال قید کی سزا سنادی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv