Social

بھارت نے کل بھوشن کی سزا پر عالمی عدالت سے رجوع کرلیا

بھارت نے را کے ایجنٹ کل بھوشن جادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا ہے۔ بھارت نے عالمی عدالت انصاف کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اسے کل بھوشن جادیو تک قونصلر رسائی نہیں دی گئی۔قونصلر رسائی نہ دینا ویانا کنونشن کی خلاف ورزی ہے۔ بھارت نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایک پریس ریلیز کے ذریعے کل بھوشن کی سزائے موت کا اعلان کیا گیا ہے اور اس سزائے موت پر عمل درآمد فوری رکوایا جائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv