Social

لاہور ایئرپورٹ: نشہ آور ادویات اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کسٹمز حکام نے لاہور ایئر پورٹ سے نشہ آور ادویات ملائیشیا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ گارمنٹس کی کھیپ میں چھپائی گئی لاکھوں روپے مالیت کی نشہ آور ادویات برآمد کر لی گئیں۔کسٹمز ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر کارروائی کی گئی۔ فیصل آباد کی ایک نجی کمپنی کی جانب سے ملائیشیا بھجوانے کے لیے بک کرائی گئی گارمنٹس کی کھیپ چیک کی گئی، تو اس میں سے نشہ آور ادویات برآمد ہوئیں۔ان ادویات میں نشہ آور گولیاں اور انجیکشن شامل ہیں۔ کھیپ بک کرانے والی کمپنی کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv