Social

ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئین گے

ملتان(نیوز ڈیسک) ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔تفصیل کے مطابق ماہ فروری سال2022ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔

ماہ فروری کی ابتداء منگل کے دن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv