لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں ۔
تقریب کے آغاز پر عمران خان کو ایک چٹ بھجوائی گئی کہ تقریب سے انگریزی کی بجائے اردو میں خطاب کریں جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چٹ آئی ہے کہ خطاب اردو میں کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویسے بھی بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہے جس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا ۔
Comments