Social

چمن: متاثرین کو سال پرانا راشن بانٹ دیا گیا

چمن میں پاک افغان کشیدگی سے بے گھر ہونے والے متاثرین کو خیمہ بستی میں کھانے پینے کی ایک سال پرانی اشیا بانٹ دی گئیں ۔ یہ وہ اشیاء دی تھیں ، جو گزشتہ سال آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے فراہم کی گئیں تھیں۔
پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان کے ڈائریکٹر کہتے ہیں ناقص راشن ضلعی انتظامیہ نے تقسیم کیا، نوٹس لے لیا گیا ہے۔ متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے۔چمن میں پاک افغان سرحد پر، افغان فورسز کی فائرنگ اور گولہ باری کے باعث در سے دربدر ہونے والوں میں ایک سال پرانی اشیائے خور و نوش تقسیم کردیں۔یہ سامان گزشتہ سال آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv