Social

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پرکینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا۔مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کےساتھ ٹورنٹو جارہےتھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے آف لوڈ کیا گیا، غیر ملکی ائرلائن کے عملےسے کہا گیا کہ مولانا طارق جمیل کی سیکورٹی کلیئرنس نہیں۔شاہد آفریدی کے مطابق مولاناطارق جمیل کے پاس کینیڈا کا ویزہ موجود تھا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv