ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا کی لہر دم توڑنے لگی، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ یومیہ کیسز کی تعداد 2 ہزار کی سطح سے نیچے آگئی، ہفتے کے روز مملکت میں 1726 افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے جمعرات کو کورونا کے 1726 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں کے مقابلے میں ہفتے کے روز یومیہ کیسز میں واضح کمی دیکھی گئی۔
سعودی عرب میں مہلک وبا کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 2983 مریض شفایاب ہوئے جبکہ 2 مریضوں کی موت واقع ہو گئی، 1052 کورونا مریضوں کی حالت نازک ہے۔ سعودی عرب میں عالمی وبا پھوٹنے کے بعد سے اب تک 726251 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
شفایابی حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 688519 ہے جبکہ 8900 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔
دوسری جانب اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں آئندہ سے پبلک ٹرانسپورٹ، سرکاری و نجی اداروں، تفریحاتی مراکز، سپورٹس سینٹرز، بازاروں اور مالز میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی جو ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں گے۔ بری، بحری اور ریلوے ٹرانسپورٹ بھی وہی لوگ استعمال کرسکیں گے جن کا توکلنا ایپ پر سٹیٹں محصن ہوگا۔ توکلنا ایپ کے ذریعے محصن کا سٹیٹس ان افراد کو دیا جاتا ہے جو بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں۔
آئندہ کسی بھی شخص کو، جس کے پاس محصن کا سٹیٹس نہ ہو، اسے مارکیٹ یا دکان یا کاروباری مرکز میں داخل ہونے سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہاں واضح رہے کہ سعودی عرب میں 2 ہفتوں کے دوران کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں 50 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ 2 ہفتے قبل تک مملکت میں یومیہ کیسز کی تعداد 6 ہزار کی سطح کے قریب پہنچ گئی تھی، جو اب کم ہو کر 3 ہزار کی سطح سے نیچے آ چکی۔
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12 فروری 2022ء) سعودی عرب میں کورونا کی لہر دم توڑنے لگی، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ یومیہ کیسز کی تعداد 2 ہزار کی سطح سے نیچے آگئی، ہفتے کے روز مملکت میں 1726 افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے جمعرات کو کورونا کے 1726 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں کے مقابلے میں ہفتے کے روز یومیہ کیسز میں واضح کمی دیکھی گئی۔
سعودی عرب میں مہلک وبا کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 2983 مریض شفایاب ہوئے جبکہ 2 مریضوں کی موت واقع ہو گئی، 1052 کورونا مریضوں کی حالت نازک ہے۔ سعودی عرب میں عالمی وبا پھوٹنے کے بعد سے اب تک 726251 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
شفایابی حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 688519 ہے جبکہ 8900 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔
دوسری جانب اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں آئندہ سے پبلک ٹرانسپورٹ، سرکاری و نجی اداروں، تفریحاتیریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 12 فروری 2022ء) سعودی عرب میں کورونا کی لہر دم توڑنے لگی، کئی ہفتوں بعد پہلی مرتبہ یومیہ کیسز کی تعداد 2 ہزار کی سطح سے نیچے آگئی، ہفتے کے روز مملکت میں 1726 افراد میں مہلک وبا کی تشخیص ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت صحت نے جمعرات کو کورونا کے 1726 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ کئی ہفتوں کے مقابلے میں ہفتے کے روز یومیہ کیسز میں واضح کمی دیکھی گئی۔
سعودی عرب میں مہلک وبا کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے وزارت صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 2983 مریض شفایاب ہوئے جبکہ 2 مریضوں کی موت واقع ہو گئی، 1052 کورونا مریضوں کی حالت نازک ہے۔ سعودی عرب میں عالمی وبا پھوٹنے کے بعد سے اب تک 726251 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔
شفایابی حاصل کرنے والوں کی کل تعداد 688519 ہے جبکہ 8900 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے۔
دوسری جانب اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں آئندہ سے پبلک ٹرانسپورٹ، سرکاری و نجی اداروں، تفریحاتی مراکز، سپورٹس سینٹرز، بازاروں اور مالز میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی جو ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں گے۔ بری، بحری اور ریلوے ٹرانسپورٹ بھی وہی لوگ استعمال کرسکیں گے جن کا توکلنا ایپ پر سٹیٹں محصن ہوگا۔ توکلنا ایپ کے ذریعے محصن کا سٹیٹس ان افراد کو دیا جاتا ہے جو بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں۔
آئندہ کسی بھی شخص کو، جس کے پاس محصن کا سٹیٹس نہ ہو، اسے مارکیٹ یا دکان یا کاروباری مرکز میں داخل ہونے سے روکنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہاں واضح رہے کہ سعودی عرب میں 2 ہفتوں کے دوران کورونا کے یومیہ کیسز کی تعداد میں 50 فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔ 2 ہفتے قبل تک مملکت میں یومیہ کیسز کی تعداد 6 ہزار کی سطح کے قریب پہنچ گئی تھی، جو اب کم ہو کر 3 ہزار کی سطح سے نیچے آ چکی۔
مراکز، سپورٹس سینٹرز، بازاروں اور مالز میں صرف ان افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی جو ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں گے۔ بری، بحری اور ریلوے ٹرانسپورٹ بھی وہی لوگ استعمال کرسکیں گے جن کا توکلنا ایپ پر سٹیٹں محصن ہوگا۔ توکلنا ایپ کے ذریعے محصن کا سٹیٹس ان افراد کو دیا جاتا ہے جو بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہوں۔

Comments