Social

پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا- محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 8 ،16 اور 18 جولائی کو ہونے والے پیپرز کی تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے- تفصیلات کے مطابق لاہور: پنجاب تعلیمی بورڈ نے 11 ویں جماعت کے 3 پیپرز کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 8 ،16 اور 18 جولائی کو ہونے والے پیپرز کی تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات اور 20 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے باعث شیڈول تبدیل کیا گیا ہے جس کے بعد 8 جولائی کو ہونے والا امتحان اب 29 جولائی ،16 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 27 جولائی کو ہوگا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق 18 جولائی کو ہونے والا پرچہ اب 28 جولائی کو ہوگا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv