
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر ریلوے سعد رفیق نے عید الاضحیٰ پر ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعد رفیق نے کہا کہ عید کے تینوں دن تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی ہوگی۔سعد رفیق نے کہا کہ تمام ٹرینوں کی تمام کلاسز کے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اطلاق 10 تا 12 جولائی ہوگا۔
Comments