Social

جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پرموشن بورڈ کااجلاس ، 32 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ،آئی ایس پی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پرموشن بورڈ میں 32 بریگیڈئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں بریگیڈیئر عمر نسیم، بریگیڈیئر سید عباس علی، بریگیڈیئر محمد عباس، بریگیڈیئر محمد شاہد ابڑو، بریگیڈیئر لقمان حفیظ، بریگیڈیئر محمد یاسر الٰہی، بریگیڈیئر عدیل حیدر منہاس، بریگیڈیئر سید علی رضا، بریگیڈیئر شاہد پرویز، بریگیڈیئر احسن وقاص کیانی،، بریگیڈیئراظہر یاسین، بریگیڈیئر قیصر سلیمان، بریگیڈیئر ہارون اسحاق راجہ، بریگیڈیئر عامر امین، بریگیڈیئر ہارون حمید چوہدری، بریگیڈیئر وسیم افتخار چیمہ، بریگیڈیئر محمد حسین، بریگیڈیئر شعیب بن اکرم، بریگیڈیئر کاشف خلیل ،بریگیڈئر کاشف عبداللہ ، بریگیڈئرامجد حنیف ، بریگیڈئرفیصل نصیر ، بریگیڈئراحمد کمال ، بریگیڈئرسعید الرحمان سرور ، آرمی میڈیکل کور کے بریگیڈئرطفیل احمد ، بریگیڈئررضوان صادق ، بریگیڈئراعجاز احمد ، بریگیڈئرندیم فضل ، بریگیڈئرشعیب احمد ، بریگیڈئرطاہر مسعود ، بریگیڈئر وسیم اور بریگیڈیئر سہیل صابر شامل ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv