Social

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

کراچی (نیوز ڈیسک) : پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفیٰ کھر نے کچھ دن قبل ہی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔ معتبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی بھتیجی اور سابق وزیر خارجہ پاکستان حنا ربانی کھر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ البتہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان چند روز میں متوقع ہے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv