Social

میٹرک اور انٹرکلاسزمیں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی مضمون قرار دینے کی منظوری

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے میٹرک اور انٹر کلاسز میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی مضمون قرار دینے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر کلاسز کے امتحانات میں قرآن مجید کی تعلیم کو بطور لازمی مضمون 100 نمبر کا پرچہ قرار دیا ہے۔
50 نمبر میٹرک پارٹ ون ،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور باقی 50 نمبر کا پرچہ میٹرک پارٹ ٹو اور انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں لیا جائے گا جس پر آئندہ تعلیمی سال 2023ء سے عملدرآمد کیا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv