Social

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا اقرایونیورسٹی کے بانی اور چیئر مین حنید لاکھانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقرایونیورسٹی کے بانی اورچیئرمین حنید لاکھانی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے دوست اقرا یونیورسٹی کے بانی اور چیئر مین حنید لاکھانی کے انتقال پر دلی افسوس ہوا ہے ۔انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور ان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔صدر مملکت نے کہا کہ ہمیں ان واقعات سے یہ یاد رکھنا چاہئے کہ زندگی غیر یقینی اور تھوڑی ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv