Social

سپریم کورٹ :اسحاق ڈارکی اشتہاری قرار دینے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نیب کورٹ کی طرف سے اشتہای قرار دینے کیخلاف دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔

عدالت عظمی میں معاملہ کی سماعت جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت سابق وزیر خزانہ کی طرف سے وکیل سلمان بٹ نے پیش ہو کر عدالت کو بتایا کہ مزکورہ معاملہ متعلقہ فورم پر لے جانا چاہتے ہیں اس درخواست واپس لے رہے ہیں۔ عدالت عظمی نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج قرار دیتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv