Social

ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔

گذشتہ 24گھنٹوں کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش گلگت بلتستان میں بابوسر 4 اور سکردو میں 2ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔ اس دوران ملک میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت مٹھی، تربت 40،سبی،چھور، ٹنڈو جام اوررحیم یار خان میں 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv