Social

10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 10ماہ بعدعام انتخابات یا10برس کا انتظار سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ گھیراؤ جلاؤ لڑائی بھڑائی بے شک ریاست کوخطرات میں ڈال دینگے، ماورائے آئین اقدامات وحادثات سے بچاجائے، ضد انا خوف کے بت توڑڈالیں اور ریاست کوچلنے دیں۔

جموریت رہی توموقعے بہت غیرمتنازعہ فری وفئیرالیکشن ، چارٹر آف اکانومی ، میثاق جمہوریت واحد راستے ہیں۔اب بھی وقت ہے !! نظریہ ضرورت اور سیاسی انتقام کوملکرہمیشہ کیلئے دفن کر دیا جائے، پاکستان کو جینے دو میرا پیغام اخوت یے جہاں تک پہنچے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv