Social

شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے دیرینہ حمایتی اور عمران خان کے قریبی سیاسی ساتھی شیخ رشید نے اہم فیصلے کا عندیہ دیا ہے۔

شیخ رشید نے تحریک انصاف سے دوری اختیار کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سیاسی جماعت عوامی مسلم لیگ کو آگے لے کر بڑھنے اور خود عوام کیلئے باہر نکلنے کا ارادہ کررہے ہیں۔ ان پر مسلسل الزام عائد کیا جاتا ہے کہ وہ تحریک انصاف کو خراب کررہے ہیں تو پھر ان کیلئے دوری اختیارکر لینا ہی بہتر ہوگا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv