Social

عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب میں پیش ہو گئے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے ۔

اس سے قبل عثمان بزدار نیب میں دو مرتبہ طلبی کے باجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو اپنی تمام جائیدادوں کا ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv