Social

رمضان پیکج کے تحت غریب ترین افراد کو آٹا مفت دیا جائے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ٹویٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کو حتمی شکل دے دی ہے، وفاقی حکومت دیگر صوبوں کے ساتھ مل کر مہنگائی سے متاثرہ لوگوں کے فائدے کے لیے اسی طرح کی سکیمیں شروع کرے گی۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ان کی ہدایت پر پنجاب حکومت کی طرف سے تیار کردہ رمضان پیکج کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، اس پیکج کے تحت غریب ترین افراد کو آٹا مفت دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت دیگر صوبوں کے ساتھ مل کر مہنگائی سے متاثرہ لوگوں کے فائدے کے لیے اسی طرح کی سکیمیں شروع کرے گی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv