Social

رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

لاہور (نیوزڈیسک) رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہو گی البتہ 12مارچ کے بعد بہتری آجائے گی، رمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کے آخری دنوں میں ملک بھر میں بارش ہونے جبکہ رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتا گرم رہنے کا امکان ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv