Social

چین نے پاکستان کے ذمہ 2 ارب ڈالرقرض کی ادائیگی رول اوورکردی‘وزارت خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نے پاکستان کے ذمہ دوارب ڈالرقرض کی ادائیگی رول اوورکر دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق2 ارب ڈالرکے چینی سیف ڈیپازٹس کی واپسی ایک سال کیلئے موخرکی گئی ہے۔

پاکستان، سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کی جانب سے فنانسنگ کا منتظر ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے بیرونی فنانسنگ کی تصدیق ضروری ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv