Social

حج درخواستوںکی وصولی کیلئے بینک ہفتہ کے روز کھلے رہے ،کل بھی کھلے رہیں گے

لاہور(نیوزڈیسک) حج درخواستوں کی وصولی کے لئے مجاز بینکوں کی برانچیں ہفتہ کے روز کھلی رہیں جو کل ( اتوار) کے روز بھی کھلی رہیں گی۔

اسٹیٹ بینک نے 14مجاز بینکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک بھر میں اپنی نامزد برانچوں کو ہفتے اور اتوارکے روزصبح 9بجے تا دو پہر 2دو بجے تک کھلا رکھیں۔




اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv