Social

بھارتی رکنِ امریکی کانگریس بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے

واشنگٹن (نیوزڈیسک) انڈین امریکن رکنِ کانگریس بھی عمران خان کی حمایت میں میدان میں آگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حمایت انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان کے ذریعے سامنے آئی ہے۔

انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ کا بیان میں کہنا ہے کہ میں پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے قتل اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔روکھنہ نے دعویٰ کیا کہ بہت سے پاکستانی امریکنز نے صورتِ حال پر مجھ سے اظہارِ تشویش کیا ہے۔انڈین امریکن رکنِ کانگریس روکھنہ نے کہا کہ پاکستانی امریکنز انسانی حقوق کا احترام چاہتے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv