Social

نوازشریف 11 اپریل کو اہلخانہ کے ساتھ جدہ پہنچیں گے، روضہ رسول ؐ پرحاضری دینگے

جدہ/اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف 11 اپریل کو اہل خانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف تین دن تک جدہ اور پھر مکہ مکرمہ میں قیام کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد 15 اپریل کو مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیں گے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز مسلم لیگی رہنماوں کے ہمراہ لاہور سے جدہ پہنچیں گی۔




اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv