Social

وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل ہو گیا،سی ٹی ڈی نے نامعلوم شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص داخل ہو گیا،سی ٹی ڈی نے نامعلوم شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشکوک شخص تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاؤس داخل ہوا، مشکوک شخص کی اطلاع پر پولیس سمیت تمام اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔سی ٹی ڈی نے نامعلوم شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔مشکوک شخص نے خود کو افغانستان کا رہائشی بتایا ہے۔سی ٹی ڈی ، پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی گرفتار ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔سیکیورٹی ادارے کھوج لگانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مشکوک شخص وزیراعظم ہاؤس کے اندر کیسے داخل ہوا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv