Social

وزیراعظم محمد شہبازشریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم ہماری عبادات کو قبول اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv