Social

بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بیگمات ،ساس ،بچے، ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم !، منگل کو اپنے ٹویٹ میں تراوز کے پلڑوں کی ایک مختصر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ترازو کا ایک پلڑا ایک طرف جھکا دکھائی دے رہا ہے اس کے ساتھ تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بیگمات ساس بچے ڈیم بابا بمقابلہ آئینِ پاکستان ، مقابلہ سخت وقت کم! ۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv