صدرمملکت نے مجلس شوریٰ (پارلیمان ) استثنا اوراستحقاق بل 2023 کی توثیق کردی
اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مجلس شوریٰ (پارلیمان ) استثنا اور استحقاق بل 2023 کی توثیق کر دی۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی ہے۔
Comments