
اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پروفاقی پولیس نے ہائی کورٹ کے گردو نواح میں سکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے۔
پولیس ترجمان کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چارو ں اطراف اسلام آباد پولیس تعینات کر کے خار دار تاریں لگا دی گئیں ہیں اور پولیس نے غیر متعلقہ افراد کا داخلہ ہائی کورٹ میں بند کر دیاہے۔
Comments