
اسلام آباد(نیوزڈیسک) القادر ٹرسٹ کیس میں مزید گرفتاریوں کا امکان ہے ۔بشری بی بی، زوالفقار بخاری، ڈاکڑ بابر اعوان قادر ٹرسٹ کے عہدیداران ہیں۔
ان تینوں افراد کی گرفتاری پر نیب نے سرجوڑ لئے، ذرائع کے مطابق برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کی 190ارب روپے کی حوالگی کا معاملہ بھی زیر تفتیش آئے گا۔بشری بی بی نے پراپرٹی ٹائیکون سے 458 ایکڑ زمین موجع بکرالہ سہاوہ میں حاصل کی تھی،اس ڈیل کے تناظر میں بھی بشری بی بی کو ایک قطہ اراضی کا اسلام آباد میں تحفہ بھی ملا تھا۔
Comments