Social

عمران خان کی طبیعت ناساز ،رات گئے شوکت خانم میں طبی معائنہ

لاہو ر(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جمعہ کو رات گئے معدے کی تکلیف کے باعث شوکت خانم ہسپتال پہنچے۔ عمران خان 4گھنٹے شوکت خانم اسپتال میں موجود رہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔طبی معائنے مکمل ہونے کے بعد عمران خان واپس اپنی رہائش گاہ زمان پارک پہنچ گئے۔




اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv