Social

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ووزیراعظم محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آ گ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت بھی کیا۔ انہوں نے وزارت مذہبی امور کو زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دع بھی کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv